سورة غافر - آیت 81

وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّهِ تُنكِرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھارہا ہے پھر تم اس کی کن کن [١٠١] نشانیوں کا انکار کرو گے؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یہ سب اللہ کی نوع بہ نوع نشانیاں ہیں جو اس کے کمال قدرت اور بندوں کے لئے اس کی عظیم رحمت پر دلالت کرتی ہیں۔