سورة غافر - آیت 71
إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جبکہ ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور ایسی زنجیریں جن سے پکڑ کر وہ کھولتے پانی میں گھسیٹے [٩٤] جائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور قیامت کے دن ان کی گردنوں میں آگ کا طوق اور ان کے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دی جائیں گی