سورة الزمر - آیت 33

وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جو شخص سچی بات لایا اور جس نے [٤٩] اس کی تصدیق کی۔ یہی لوگ پرہیزگار ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے مقابلے میں نبی کریم (ﷺ) اور ان پر ایمان لانے والے حقیقی معنوں میں اللہ سے ڈرنے والے ہیں