سورة آل عمران - آیت 115
وَمَا يَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَلَن يُكْفَرُوهُ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو بھی بھلائی کا کام وہ کریں گے اسی کی ناقدری [١٠٤] نہیں کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔