سورة ص - آیت 56
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یعنی دوزخ، جس میں وہ داخل ہوں گے جو بہت بری جگہ ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جس میں وہ لامحالہ داخل ہوں گے اور وہ ہر چہار جانب سے انہیں گھیر لے گی،