سورة ص - آیت 54

إِنَّ هَٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلاشبہ یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور یہی ہماری وہ روزی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔