سورة الصافات - آیت 179
وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور دیکھتے رہئے وہ بھی جلد ہی دیکھ لیں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اگر اب نہ سمجھے تو جب اللہ کی نصرت و تائید فتح و کامرانی بن کر آپ کو حاصل ہوگی، تب خود ہی سب کچھ انہیں سمجھ میں آجائے گا۔