سورة الصافات - آیت 174

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

سو آپ کچھ مدت ان سے اعراض کیجئے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(39) نبی کریم (ﷺ) سے کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی مشرکین سے اعراض کیجیے، ان کی باتوں کا جواب نہ دیجیے اور صبر سے کام لیجیے،