سورة الصافات - آیت 173

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور یقیناً ہمارا لشکر [٩٦] ہی غالب رہے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور بالآخر غلبہ انہی کو حاصل ہوگا جو اللہ کی فوج بن کر اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے جہاد کرتے ہیں۔