سورة الصافات - آیت  169
							
						
					لَكُنَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						تو ہم اللہ کے مخلص بندے ہوتے
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							تو اس پر عمل کر کے ہم بھی اللہ کے مخلص بندے ہوتے اور اس کے ساتھ دوسروں کو شریک نہ بناتے،
