سورة الصافات - آیت 163

إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

سوائے اس کے جو جہنم میں داخل [٩٣] ہونے والا ہو۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

ایسے لوگ وہی کام کریں گے جو انہیں جہنم میں پہنچا دے گا اور وہی لوگ تمہاری راہ پر چلیں گے۔