سورة الصافات - آیت 154

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تمہیں کیا ہوگیا۔ یہ تم کیسا فیصلہ کرتے ہو؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تمہاری عقلوں کو کیا ہوگیا ہے اور تمہارا یہ فیصلہ کیسا ہے کہ باری تعالیٰ کے مقام اعلیٰ کی طرف ناقص کو منسوب کرتے ہو،