سورة الصافات - آیت 151

أَلَا إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یاد رکھو! یہ لوگ جھوٹ گھڑ کر یہ بات کہتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یقیناً ایسی کوئی بات نہیں ہے، وہ لوگ محض افترا پردازی کرتے ہیں