سورة الصافات - آیت 145
فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر ہم نے انہیں ایک چٹیل میدان میں پھینک دیا جبکہ وہ بیمار تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
مچھلی کے پیٹ میں رہنے کی وجہ سے یونس (علیہ السلام) بیمار ہوگئے تھے