سورة الصافات - آیت 144
لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو تا روز قیامت مچھلی کے پیٹ [٨٥] میں ہی پڑے رہتے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ورنہ قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے۔