سورة الصافات - آیت 138
وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر کیا تمہیں سمجھ نہیں آتی؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو کیا تمہیں یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ اگر تم بھی اپنے کفر و شرک پر مصر رہو گے تو تمہارا انجام بھی انہی جیسا ہوسکتا ہے؟!