سورة الصافات - آیت 135

إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں [٧٧] میں سے تھی۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

سوائے ان کی بڑھیا بیوی کے جو کافروں کے ساتھ رہ گئی تھی، تو وہ بھی ان کے ساتھ ہلاک کردی گئی۔