سورة الصافات - آیت 134

إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب ہم نے انہیں اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو اللہ تعالیٰ نے تمام بدکاروں کو ہلاک کردیا، ان کی بستیوں کو تہہ و بالا کردیا اور لوط (علیہ السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو بچا لیا،