سورة الصافات - آیت 132
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یقینا وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور الیاس ہمارے صادق الایمان بندوں میں سے تھے۔