سورة الصافات - آیت 121
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نیکو کاروں کو ایسے ہی صلہ [٧١] دیا کرتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیت (121) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم عمل صالح کرنے والوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں