سورة الصافات - آیت 114
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی بڑا احسان [٦٨] کیا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(28) اقوام گزشتہ میں سے چوتھا واقعہ موسیٰ و ہارون علیہما السلام کا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں نبوت و رسالت اور دیگر عظیم نعمتوں سے نوازا،