سورة الصافات - آیت 104

وَنَادَيْنَاهُ أَن يَا إِبْرَاهِيمُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو ہم نے اسے پکارا : '' ابراہیم

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

ایک غیبی آواز آئی کہ آپ بیٹے کو چھوڑ دیجیے اور مینڈھے کو ذبح کیجیے، آیت (4) سے آگے تک یہی کچھ بیان کیا گیا ہے،