سورة الصافات - آیت 96
وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حالانکہ اللہ ہی نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے اور ان چیزوں [٥٢] کو بھی جو تم بناتے ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
حالانکہ اور تمہارے معبودوں کا خالق اللہ ہے، اس لئے عبادت کا مستحق بھی صرف وہی ہے۔