سورة الصافات - آیت 92

مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تمہیں کیا ہوگیا، تم تو بولتے بھی نہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو ابراہیم (علیہ السلام) کہنے لگے کہ اے بتو ! تم بولتے کیوں نہیں ہو؟