سورة الصافات - آیت 76

وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور انہیں اور ان کے گھر والوں کو شدید بے چینی سے نجات دی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور انہیں اور ان کے خاندان والوں کو (ان کی بیوی اور بیٹے کنعان کے سوا) طوفان عظیم سے بچا لیا