سورة الصافات - آیت 74
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(ان میں سے) صرف اللہ کے مخلص بندے ہی محفوظ رہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اپنے ان نیک بندوں کو اس عذاب سے بچا لیا جو اخلاص و للہیت کے ساتھ ہماری عبادت کرتے رہے۔