سورة الصافات - آیت 71

وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

حالانکہ ان سے پہلے بہت سے گزشتہ لوگ گمراہ ہوچکے تھے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(18) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ مشرکین مکہ سے پہلے بھی بہت سی قومیں گمراہ ہوئیں