سورة الصافات - آیت 60

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

یقیناً یہ بہت بڑی کامیابی [٣٤] ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

بے شک مرد مومن کی یہی سب سے بڑی کامیابی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے