سورة الصافات - آیت 51

قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان میں سے ایک کہے گا : (دنیا میں) میرا ایک ہم نشین [٢٩] تھا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس وقت ان میں سے ایک جنتی کہے گا کہ ایک مشرک میرے ساتھ دنیا میں کبھی کبھار بیٹھتا تھا،