سورة الصافات - آیت 47
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس سے نہ انہیں سر درد [٢٥] ہوگا اور نہ وہ بدمست ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ایسی شراب جس سے انہیں نہ کوئی بیماری ہوگی نہ ہی درد سر اور نہ اس کے زیر اثران کی عقل ہی مارے جائے گی