سورة الصافات - آیت 44
عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر [٢٣] بیٹھے ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور وہ آمنے سامنے آرام دہ کرسیوں پر بیٹھے ہوں گے