سورة الصافات - آیت 26

بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلکہ آج وہ بالکل مطیع و منقاد بن جائیں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس دن تو ذلت و رسوائی سے ان کی گردنیں جھکی ہوں گی اور ان میں سے جو کمزور لوگ دنیا میں متکبرین کی پیروی کرتے رہے تھے،