سورة الصافات - آیت 14

وَإِذَا رَأَوْا آيَةً يَسْتَسْخِرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جب انہیں کائنات میں موجود کوئی ایسی نشانی دکھائی جاتی ہے جو اللہ کی اس قدرت پر دلالت کرتی ہے تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں