سورة يس - آیت 57

لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہاں انہیں کھانے کو میوے بھی ملیں گے اور جو کچھ وہ طلب کریں گے [٥٢] وہ بھی ملے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

وہاں انہیں انواع و اقسام کے پھل اور ہر وہ نعمت ملے گی جس کی وہ لوگ خواہش کریں گے