سورة يس - آیت 17

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

’’اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے‘‘

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ ہم اللہ کا پیغام پوری صراحت و وضاحت کے ساتھ لوگوں تک پہنچا دیں۔