سورة فاطر - آیت 21
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور نہ سایہ [٢٧] اور دھوپ ایک جیسی ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور جس طرح سایہ اور دھوپ کی تمازت برابر نہیں اسی طرح جنت اور اس کی نعمتیں جہنم اور اس کے عذاب کے مانند نہیں ہو سکتیں