سورة الروم - آیت 1

لم

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

الف۔ لام۔ میم

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(1) الم یہ حروف مقطعات ہیں، جن کا معنی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔