سورة القصص - آیت 1
سم
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
ط۔ س۔ م
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(1) یہ حروف مقطعہ ہیں، ان کا معنی ومفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔