سورة الشعراء - آیت 187

فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان سے کوئی ٹکڑا گرا دو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اگر تمہیں اپنی صداقت پر اصرار ہے تو آسمان کے ٹکرے ہمارے سروں پر گرا کر ہمیں ہلاک کردو۔