سورة الشعراء - آیت 182

وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

عدل و انصاف کے ساتھ وزن کرو، قسطاس المستقیم کی تفسیر سورۃ الاسراء آیت 35 میں گذر چکی ہے۔