سورة الشعراء - آیت 133
أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس نے تمہیں چوپائے، بیٹے'
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس نے تمہیں اونٹ، گائے اور بکریاں دی ہیں، اولاد دی ہے، باغات دئیے ہیں،