سورة الشعراء - آیت 132
وَاتَّقُوا الَّذِي أَمَدَّكُم بِمَا تَعْلَمُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں وہ سب کچھ دیا ہے جو تم جانتے [٨٤۔ الف] ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس اللہ سے ڈرو، جس نے تمہیں وہ سب کچھ دیا ہے جن کا تمہیں علم ہے