سورة الشعراء - آیت 72

قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

ابراہیم نے پوچھا : ’’جب تم انھیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟‘‘

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

22۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے ان سے پوچھا کہ جب تم لوگ ان بتوں کو پکارتے ہو تو کیا یہ سنتے ہیں،