سورة الشعراء - آیت 58
وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور خزانوں اور بہترین قیام گاہوں [٤٠] سے نکال لائے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
خزا نوں اور عیش کی جگہوں سے دور کر کے موسیٰ کے پیچھے لگا دیا،