سورة الشعراء - آیت 57
فَأَخْرَجْنَاهُم مِّن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس طرح ہم فرعونیوں کو ان کے باغات اور چشموں سے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
18۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے انہیں کشاں کشاں سرزمین مصر، اس کے باغات، نہروں،