سورة الشعراء - آیت 12
قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
موسیٰ نے عرض کیا : میرے پروردگار! میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو موسیٰ نے اس عظیم ذمہ داری کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی ناتوانی کا اظہار کیا، اور اللہ سے دعا کی کہ میرے رب ! مجھے ڈر ہے کہ وہ لوگ مجھے جھٹلا دیں گے