سورة النور - آیت 8

وَيَدْرَأُ عَنْهَا الْعَذَابَ أَن تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ ۙ إِنَّهُ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس عورت (جس پر الزام لگایا گیا ہے) سے سزا (حد) یوں ٹل سکتی ہے کہ وہ چار دفعہ (اللہ کی قسم کھا کر گواہی دے کہ ''وہ (خاوند) جھوٹا ہے''

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔