سورة المؤمنون - آیت 87

سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ فوراً کہہ دیں گے کہ یہ (سب کچھ) اللہ ہی کا ہے۔ آپ کہئے پھر تم اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں؟[٨٤]

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو وہ کہیں گے کہ اللہ ان کا رب ہے،