سورة المؤمنون - آیت 15

ثُمَّ إِنَّكُم بَعْدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس کے بعد تمہیں ضرور [١٦] مرنا ہوگا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

3۔ پھر آدمی کو اپنی عمر محدود گزار کر مرجانا ہے،