سورة المؤمنون - آیت 6

إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

سوائے اپنی بیویوں اور کنیزوں کے جو ان کے قبضہ [٦] میں ہوں کیونکہ ان کے معاملہ میں ان پر کوئی ملامت نہیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ صرف اپنی بیویوں اور لونڈیوں کے پاس جاتے ہیں، ایسا کرنے سے وہ قابل ملامت نہیں ہیں، اس لیے کہ اللہ نے ان کے لیے اسے جائز قرار دیا ہے،